السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیجیٹل لائبریری کے زیراہتمام ایک آن لائن کورس کا اجراء کیا گیا ہے جس میں آپ احباب وائٹ بورڈ اینیمیشن کے پروفیشنل سافٹ ویئر ویڈیو سکرائب کو مکمل طور پر سیکھ سکیں گے۔
اس کے علاوہ اس کورس میں آڈیو ایڈٰٹنگ، فوٹو ایڈیٹنگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے کسی ایک سافٹ ویئر پر کام کرنا بھی سکھایا جائے گا۔
اس کورس کو حاصل کرنے کیلئےآپ احباب ہمارے
ڈیجیٹل لائبریری کے پیج پر ان باکس کیجئے یا ہمیں 03030501030 پر واٹس ایپ میسج کیجئے۔

No comments:
Post a Comment